کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک مسلمان مسجد میں جماعت کے روبرو یہ کہے کہ مرتبہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کو ہم خدا کے برابر سمجھتے ہیں ایسے شخص کیلیے شرعی حکم کیا ہے ؟
ایسا شخص دنیا میں کوئی نہیں اوراگر بالفرض کوئی ہے تو وہ ضرور کافر ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔