🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
طلاق

سادے کاغذ پر انگوٹھا لگوانے سے طلاق نہیں ہوتی

🔖 SF-216 👤 تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان 👁️ 163 02 Jul 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ:
زید نے بکر سے زبردستی ایک سادے کاغذ پر انگوٹھا لگوالیا پھر یہ امر مشہور ہو گیا کہ بکر نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ دریافت طلب یہ مسئلہ ہے کہ صرف انگوٹھا لینے سے بغیر زبان سے طلاق کا لفظ کہلوائے طلاق واقع ہو جائے گی؟ اور اس ارادے سے کہ طلاق کا مضمون لکھا دیا جائے گا۔ بینوا توجروا

روشن علی ساکن نارائن پور ضلع بستی

✅
جواب

اگر یہ واقعہ ہے جو تحریر ہوا،  تو طلاق نہ ہوئی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم 

فقیر محمد اختر رضا خان ازہری قادری غفرلہ 

۱۵ رمضان المبارک ۱۴۰۱ ھ

صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم 

قاضی محمد عبد  الرحیم بستوی غفرلہ  القوی

دار الافتاء منظرِ اسلام، محلہ سوداگران، بریلی

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ تاج الشریعہ
جلد11
صفحہ43
مفتی تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان
نمبر SF-216

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطلاق
موضوعطلاق
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅