🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
طلاق

طلاق میں اضافت کا بیان

🔖 SF-327 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 177 05 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی عبدالکریم عفی عنہ · از محلہ قاضی پورہ ، ہمیر پور، یو، پی
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں :

ایک شخص نے کچھ رو پیہ  اپنی قمیض کی جیب میں رکھ کر اپنے گھر میں رکھ دیا، کچھ دیر بعد واپس آنے پر قمیص میں روپیہ نہ ملنے کے سبب اس کی تحقیق کی،  گھر کے سبھی افراد سے دریافت کیا کسی نے نہ بتایا۔ اس نے اپنی بیوی سے بھی روپیوں کے بارے میں تحقیق کی ۔ شوہر کے پوچھنے پر بیوی بہت ناراض ہوئی اور کہا کہ یہ مجھے چور سمجھتا ہے اور مجھ پر اعتبار نہیں کرتا ہے ، غرض کہ بہت الٹی سیدھی باتیں کیں اس پر شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے اپنی بیوی کو تین بار طلاق طلاق طلاق کہہ کر بیوی کو طلاق دے دی ۔ کرم فرما کر مطلع فرمائیں کہ کیا طلاق ہو گی ؟ اگر ہوگی تو کس قسم کی ہوگی؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهاب

صورتِ مسئولہ میں شخص مذکور کی بیوی پر تین طلاق مغلظہ واقع ہوگئی اور وہ اس شخص کے نکاح سے ایسی نکل گئی کہ بغیر حلالہ ان دونوں کا آپس میں نکاح بھی نہیں ہو سکتا۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ146
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-327

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطلاق
بابباب الطلاق وأقسامه
فصلفصل في الطلاق الصريح
موضوعطلاق
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅