کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زید حاجی ہے کسی سبب سے بکر نے زید کو پاجی کہا ایسی صورت میں زید پر کیا حکم صادر ہوتا ہے تحریر فرمائے ۔
بکر نے اگر بے وجہ شرعی زید کو وہ کلمہ کہا تو سخت گنہگار مستحق نار حق اللہ و حق العبد میں گرفتار ہوا ،توبہ کرے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔