کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں :
زید اور بکر کہتے ہیں کہ عمر کا قول ہے کہ حکومت الہیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی منتظر رہتی تھی ۔ آیا عمر کا ایسا کہنا از روئے شرع کہنا کیسا ہے؟ اور عمر پر حکم تکفیر عائد ہوگا یا نہیں؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
کفر نہیں، تحویل قبلہ اس پر شاہد عدل ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔