🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

کیا بیٹی کو شہوت سے چھونے سے بیوی حرام ہو جاتی ہے

🔖 SF-287 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 173 26 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

بہشتی زیور میں لکھا ہے، کہ زید اپنی بیوی کی بجائے غلطی سے لڑکی کو شہوت سے ہاتھ لگائے تو بیوی مرد پر حرام ہو جاتی ہے، مرد کو چاہئے کہ طلاق دیدے اگر مرد طلاق نہ دے تو بیوی اس کی دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے، یا نہیں، اگر نہیں کر سکتی ہے تو حرام کا کہنا بہشتی زیور۔  یہ سلسلہ ٹھیک ہے یا نہیں اگر ٹھیک ہے تو کونسی حدیث یا آیت سے ثابت ہے؟

✅
Answer

حرمت مصاہرت جس طرح وطی سے ہوتی ہے اسی طرح شہوت کے ساتھ چھونے سے بھی ہو جاتی ہے، چھونا قصداً ہو یا غلطی سے ہو یا مجبوراً ہر حالت مصاہرت ثابت ہو جائے گی ، حرمت ثابت ہو جانے کے بعد مرد و عورت کو جدارہنا اور نکاح کرنا فرض ہے، مگر خود بخود نکاح فسخ نہیں ہوگا۔ جب تک شوہر متارکہ نہ کرے بعد متارکہ عدت گزرے بغیر نکاح جائز نہیں ہوگا، لہذا صورت مسئولہ میں اگر مرد نے اپنی لڑکی کو شہوت کے ساتھ چھوا ہے تو اس ۔لڑکی کی ماں اس مرد پر ہمیشہ کے لئے حرام ہے، اور اس مرد  پر فرض ہے کہ اس عورت سے جدائی کرے بغیر متارکہ کہے، اور بغیر عدت گزارے وه عورت دوسری جگہ نکاح نہیں کر سکتی ، متارکہ کی صورت یہ ہے مثلاً شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تیرا راستہ خالی کر دیا، میں نے تجھے چھوڑ دیا، میں نے طلاق دے دی، اور حرمت کا مطلب یہ ہے کہ وه عورت مرد کے نکاح میں ہمیشہ کے لئے نہیں آسکتی   ۔  والله تعالی و رسولہ الا علیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ113
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-287

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطلاق
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅