المستفتی
چھوٹے خان پیش امام گنج مسجد
·
از
چھندواڑہ۔
·
تاریخ
۳۱ مارچ ۱۹۷۲ ء
کوسے کا کرتا پہننا جائز ہے یا نہیں (مردوں کے لیے)؟
الجواب بعون الملك الوهــــــــــــاب
اجتناب کرنا چاہیے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ
۱۳ صفر المظفر ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ285
مفتی
فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر
SF-338
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ