🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
میت اور فاتحہ کے کھانے کا بیان

کیا دفن کے بعد ۴۰ قدم چلنے کے بعد ہی فاتحہ پڑھی جائے؟

🔖 SF-266 👁️ 181 22 Jul 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد رضی خان تلہری · از  نظر پور، تلہر ، شاہ جہاں پور
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد فاتحہ پڑھتے ہیں پھر لوگ قبرستان سے باہر آ کر قبرستان کی طرف منہ کر کے دوبارہ فاتحہ پڑھتے ہیں  ،لوگوں کا کہنا ہے کہ چالیس قدم قبرستان سے باہر آ کر فاتحہ پڑھنا چاہیے کیا یہ  صحیح ہے؟

✅
جواب

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم

 فاتحہ پڑھنے کے لیے کوئی میعاد و مقدار نہیں ہے جب بھی وقت فراہم ہو فاتحہ و ایصال  ثواب کر سکتا ہے، لوگوں کی چالیس قدم کی تاخیر بے اصل و بلا وجہ ہے اس لیے اس رسم کو بند کرنا چاہیے۔

اعلیٰ حضرت محدث بریلوی رضی عنہ ربہ القوی تحریر فرماتے ہیں: "دعا مانگنا ہر وقت جائز ہے اورچالیس قدم کی خصوصیت بلا وجہ" اھ (فتاوی رضویہ ج ۴ ص ۱۶۳) واللہ تعالیٰ اعلم

الجواب صحیح محمد نظام الدین رضوی برکاتی
الجواب صحیح محمد ابرار احمد امجدی برکاتی
کتبہ
محمد ابراہیم مصباحی
تاریخ ۱۸ / جمادی الآخر ۱۴۳۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ مرکز تربیت افتاء [MT]
جلد1
صفحہ381
نمبر SF-266

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعمیت اور فاتحہ کے کھانے کا بیان
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅