🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

نماز باجماعت کے بعد تنہا دعا کرنا کیسا؟

🔖 SF-160 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 165 31 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

ہمارے امام صاحب ان لوگوں کو جو پوری نماز ادا کرنے  کے بعد خود دعامانگ کر چلے جاتے ہیں کہتے ہیں ، وه  شیطان کے بھائی ہیں جب ان کو کہا جائے کہ شہر میں عموماً کاروباری ایسا ہی کرتے ہیں، تو آپ ان کو شیطان کا  بھائی فرماتے ہیں، بیچ اس مسئلہ کے اختلاف زیاده بڑھ رہا  ہے، صحیح فتویٰ  صادر فرما کر عندالله ماجور ہوں۔ بینوا  توجروا

✅
Answer

نماز با جماعت ادا کرنے کے بعد بہتر یہ ہے کہ اکٹھے مل  کر دعا بھی مانگیں کہ حدیث شریف میں ہے ، «الدُّعَاءُ مُخُّ» الْعِبَادَةِ — (سنن الترمذي - ت بشار – الترمذي (٥ ‏/ ٣٨٦) یعنی دعا عبادت کا مغز ہے، جس طرح سے مل کر نماز  ادا کی ہے، ایسے ہی مل کر دعا مانگیں معلوم نہیں کہ اس  مجمع میں الله تعالیٰ کا نیک بنده کون ہے، کہ جس کے ذریعہ  سے نماز و دعا مقبول ہو جائے لیکن ضروری کاروبار کی  وجہ سے اگر کوئی آدمی تنہاد عا مانگ کر چلا جائے تو  شرعاً کوئی حرج نہیں ہے جس مولوی صاحب نے تنہا دعا  مانگنے والے کو شیطان کا بھائی کہا ہے ، اس نے بہت  سخت کلمہ کہا ہے، ایک مسلمان کا مسلمان کو بلا وجہ  شرعی شیطان کا بھائی کہنا سخت جرم ہے، اس مولوی  صاحب پر لازم ہے، کہ تو بہ کرے اور اس سے جس کو  شیطان کا بھائی کا ہے معافی مانگے ، اور آئنده کسی مسلمان  کو خلاف شرع کلمہ نہ کہے۔

والله تعالٰی اعلم۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ80
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-160

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعنماز
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅