🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

نس بندی کرانے والے امام کی اقتد ا مکروہ تحریمی

🔖 SF-440 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 83 19 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی نور الله خان ولد شیر خان · از مقام مانوره تعلقہ ضلع آکولہ ، مہاراشٹرا · تاریخ ۱۴؍ دسمبر بروز جمعرات ۱۹۷۲ء
❓
Question

مولا نا مفتی اعظم مصطفی رضا خان محترم بزرگ کی خدمت میں خاکسار کا سلام قبول ہو۔ بعد از خیریت آپ کا اور اہلِ قوم کی خیریت کا خداوند کریم سے شب و روز طالب ہوں ۔ سوال تحریر کر رہا ہوں امید رکھتا ہوں کہ آپ احادیث کا حوالہ دیتے ہوئے حل روانہ کریں گے۔

ایک حضرت نے چار لڑکوں کے بعد اپنا آپریشن ( نس بندی ) کر لیا ہے۔ ان سے قبل دولڑکیاں بھی ہو چکی ، مطلب چھ بچوں کے بعد مذکورہ بالا عمل کیا ہے وہی صاحب نس بندی ہونے کے بعد سے امامت کر رہے تھے یعنی چھ سال اس نس بندی کو ہو چکے ہیں امام صاحب کا جواب ہے کہ میری شریک حیات کو زچگی (ڈیلیوری) کے وقت تکلیف ہوتی تھی ۔ یہ ان کا عذر ہے ( خدا ہی بہتر جانتا ہے ) اب ایسی حالت میں ان کی امامت درست ہے یا نا درست ہے؟ آپ تفصیل سے احادیث کے حوالے سے جواب دیجئے ۔

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهـــاب

زمانہ جاہلیت میں لڑکی پیدا ہونے کے بعد زندہ درگور کر دی جاتی تھی اور اس دور میں پیدا ہونے سے قبل ہی قتل کر ڈالتے ہیں حالاں کہ قرآن کریم کا ارشاد ہے: " وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ "(الانعام : 151) اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔ نس بندی کر کے قوت مردمی کو زائل کرنا نا جائز وحرام ہے۔ امام صاحب کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی تا وقتے کہ صدق دل سے تو بہ نہ کریں۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ71
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-440

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅