نیاز، نذروں میں یہود و نصاری کے پیسے یا مال استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب بعون الملك الوهــــــاب
نیاز و نذر ایصال ثواب ہے اور یہود و نصاری کے مال سے ایصال ثواب بے معنی ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔