المستفتی
محمد خلیل احمد امام جامع مسجد امبیکا پور
·
از
امبیکا پور، سر گوجہ، ایم پی
·
تاریخ
۲۹ ذ وقعد ه ۱۳۶۹ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں :
اگر کوئی پرانی قبر دھنس جائے اسے نئی مٹی ڈال کر اونچی کرنا تاکہ نشان باقی رہے کہاں تک درست ہے؟
الجواب بعون الملك الوهـــــاب
درست ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ268
مفتی
فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر
SF-335
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ