🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ

زید نے کہا ” بکر کے گھر کا کھانا نہیں کھاؤں گا“ کیا یہ قسم ہے؟ اور قسم کا کفارہ کیا ہے؟

🔖 SF-533 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 102 04 Oct 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی شائق ناگپوری
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے ملت اسلامیہ اس مسئلہ میں :

زید نے کہا کہ بکر کے گھر کا پکا ہوا نہیں کھاؤں گا ۔ اب اگر گھر کا پکا ہوا نہ دیا جائے، کسی اور گھر کا پکا ہوا اسے دیا گیا تو کھا سکتا ہے؟ یا کھانا نہ دیں بلکہ پھل فروٹ دیں تو یہ بغیر کفارہ یمین جائز ہے یا نہیں؟ اور پہلی صورت میں کیا ہوگا ؟ قسم کا کفارہ کیا ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ فقط

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

صورتِ مسئولہ میں قسم واقع نہ ہوگی ، لہذا  زید بکر کے گھر کی ہر چیز کھا سکتا ہے۔ قسم کا کفارہ دس مسکین کو دونوں وقت پیٹ بھر اوسط درجہ کا کھانا کھلانا  یا دس مسکین کو اوسط درجہ کا کپڑا پہنانا یا ایک غلام آزاد کرنا ہے اور اگر ان تینوں کی طاقت نہ رکھتا ہو تو تین روزے رکھنا ہے۔ بقولہ تعالی :” فَكَفَّارَتُهٗۤ اِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسٰكِیْنَ مِنْ اَوْسَطِ مَا تُطْعِمُوْنَ اَهْلِیْكُمْ اَوْ كِسْوَتُهُمْ اَوْ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍؕ-فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ“ (المائدة : 89) فقط

تاریخ ۲۳ ؍ جمادی الاخریٰ  ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ221
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-533

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅