اہلسنت کہاں سے شروع ہوئے اور تحریک وہابیہ کہاں سے ، بینوا توجروا۔
اہلسنت و جماعت صحابہ کرام و اہل بیت اطہار رضی الله تعالی عنہم سے چلے آرہے ہیں اہلسنت کے پہلے پیشوا اہلِ بیتِ اطہار و صحابہ کرام علیہم الرضوان ہیں اور وہابیوں کا زیاده زور تو ابن عبد الوہاب نجدی سے بارھویں صدی ہجری میں ہوا ہے، اس لئے وہابیوں کا پیشوا ابن عبدالوہاب نجدی ہے۔
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔