🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

کیا والدہ کی باپ شریک بہن سے نکاح جائز ہے؟

🔖 SF-324 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 126 04 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی حبیب الرحمان ریٹائرڈ تحصیلدار، معرفت حافظ عبدالستار پٹیل · از گجری بازار کامٹی
❓
Sawal

مکرمی و محترمی مفتی عبدالرشید صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ م ورحمۃ الله وبركاتہ

مندرجہ ذیل حالات میں شرعی حکم کیا ہے آگاہ کریں نوازش ہوگی ۔

(۱) میرے لڑکے عطاء الرحمن کی حقیقی نانی یعنی حقیقی والدہ کی حقیقی والدہ کے انتقال کے بعد لڑکے کے حقیقی نا نا حقیقی والدہ کے حقیقی والد نے دوسرا نکاح کیا ، اس نکاح سے پیدا شدہ لڑکی نفیسہ سے عطاء الرحمان کا نکاح جائز ہے؟ کیا کسی بھی امام کے نزدیک اختلاف ہو تو مخالف اور موافق کون ہے؟

(۲) اگر نکاح درست نہیں اور نکاح ہو چکا ہے اور فریق باہم رجوع بھی ہو چکے ہیں تو معاملہ کیوں کر درست کیا جائے بطریق شریعت؟

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهــــــــــــاب

(۱) ماں کی سوتیلی (باپ شریک ) بہن سے نکاح حرام ہے اس لیے عطاء الرحمن کا اس لڑکی سے نکاح صحیح نہیں۔ بقوله تعالى:  وَ خٰلٰتُكُمْ (النساء : 23)

(۲) اگر عطاء الرحمن کا اپنی ماں کی باپ شریک بہن کے ساتھ نکاح ہو گیا ہے تو دونوں پر ضروری ہے کہ فوراً علاحدگی اختیار کر لیں اور توبہ کر کے خدا سے معافی چاہیں۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ148
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-324

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
بابباب المحرمات في النكاح
فصلفصل في المحرمات بالنسب
موضوعنکاح
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅