مسجد کا امام ذبیحہ کرنے کے واسطے مقرر کر دیا جائے تو امام کے پیچھے شرعاً نماز پڑھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟ مستقل طور پر وہ امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب باصواب مرحمت فرما کر مشکور اور ممنون فرمائیں۔ فقط والسلام
الجواب بعون الملك الوهـــــــــــاب
ذبح کرنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے بشرطیکہ دیگر شرائط امامت پائے جاتے ہوں ۔ فقط
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔