🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

آئمہ اپنے اجتہاد پر عمل کرتے ہیں

🔖 SF-110 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 150 17 May 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

جب کہ امام مالک رحمۃ الله علیہ مدینہ پاک میں امام مدینہ تھے۔ اور امام جعفر علیہ السلام بھی مدینہ  شریف میں رونق افروز تھے۔ اور امام ابو حنیفہ رضی الله  تعالیٰ عنہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں شرف  تلمذ حاصل کرتے تھے تو وضع نماز اور ہاتھ باندھنے یا  کھولنے میں کیوں تصفیہ نہ کر سکے۔ بینوا توجروا

✅
Jawab

امام مالک امام جعفر صادق، امام ابو حنیفہ رضی  الله تعالیٰ عنہم آئمہ مجتہدین تھے، اپنے اپنے شہروں میں  اجتہادی مسائل میں اپنے اپنے اجتہاد پر عمل کرتے تھے۔  مجتہد پر کسی دوسرے مجتہد کی تقلید لازم نہیں، بلکہ مجتہد  مسائل اجتہادیہ میں اپنے اجتہاد پر عمل کرے گا۔ اس وجہ  سے اس پر کوئی اعترا نہیں کیا جا سکتا۔

والله تعالیٰ و رسولہ  الاعلیٰ اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ56
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-110

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅