🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

آئمہ اہل بیت کیا مقلد تھے ؟

🔖 SF-103 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 197 15 May 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

دیگر بعد والے حضرت امام اہلبیت مقلد تھے،  یا نہیں ، اگر تھے تو کس امام کے اگر نہ تھے تو کیوں؟  بینوا توجروا۔

✅
Jawab

آئمہ اہل بیت کرام رضی الله تعالی عنہم اگر مسائل  مجتہده میں کسی امام مجتہد کے مقلد ہو جائیں، تو اس سے  ان کی شان رفیع میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ دیکھو حضرت  غوث پاک سید شیخ عبد القادر جیلانی رضی الله تعالی عنہ  حسنی حسینی سید ہیں۔ اہل بیت کرام میں سے ہیں نسبی  شرافت کے حامل ہیں۔ ولایت کے عہده پر فائز ہیں، بلکہ  لاکھوں کو نظر کرم سے باذن پروردگار ولی بناتے ہیں،  باوجود ان خوبیوں کے پھر بھی امام احمد بن جنبل رضی الله  تعالیٰ عنہ کے مقلد ہیں۔ آئمہ اہل بیت میں سے جو جو آئمہ  خود مجتہد تھے، وه اپنے اجتہاد پر عمل کرتے تھے۔ ورنہ  مسائل مجتہده میں کسی مجتہد کے مقلد تھے۔ والله تعالی و  رسولہ الاعلیٰ اعلم ۔ 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ55
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-103

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅