🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

جس نے ایک مرتبہ حج فرض ادا کرلیا اب جو حج کرے گا وہ نفل ہوگا

🔖 SF-0069 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 113 26 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ۔۔۔۔

 زید صاحب نصاب ہے اور اس پر حج فرض ہے۔ اور یہ حج کر کے آگیا ۔ اور اب پھر حج کرنے کا ارادہ کیا اور ساتھ میں اپنے بڑے لڑکے اور اسکی عورت کو لے جانا چاہتا ہے۔ اور زید کے تین لڑکے اور لڑکیاں سب اپنے والد کے شامل رہتے ہیں اور لڑکیوں کو شادی کر کے سسرال بھیج دی۔

دریافت طلب یہ امر ہے کہ زید کے انتقال کے بعد یہ بڑا لڑکا جس کو زید اپنے ساتھ حج کے لیےلے  گیا تھا، اس کا حج فرض ادا ہو جائے گا۔ یا کہ زید کے انتقال کے بعد اب انھوں نے اس مال کو تقسیم کیا۔ اور تینوں کے پاس اتنامال آیا کہ حج فرض ہو جاتا ہے۔ اور باپ کے ساتھ بھیجنے میں دونوں بھائی راضی تھے۔ اور یہ بڑا لڑکا حج کے واسطے جائے تو احرام باندھنے کی نیت کس طرح کرے ۔ آیا اس پر اب حج فرض ہو گا یا پہلاحج کافی ہے ۔

✅
Answer

زید اپنے بڑے لڑکے کو اگر اپنے ساتھ حج کو جاتا ہےاگر وہ لڑکا بالغ ہے تو اس کا یہ حج حجِ فرض ادا ہوگا اور حج فرض ہی کی اس کو نیت باندھنی چاہئے ۔ زید کے انتقال کے بعد اس کے تینوں لڑکے کے حصہ میں اگر اتنا مال آیا کہ ان پر حج کا ادا کر نا فرض ہو تو پہلا لڑ کا جس نے حج فرض ادا کر لیا ہے ۔ اس کے اوپر پھر حج کرنا ضروری نہیں کہ حج فرض ادا ہو گیا ۔ اور اب جو حج کرے گا وہ حج نفل ہو گا۔ باقی دونوں لڑکے جنھوں نے حج نہیں کیا ہے ان پرحج کرنا لازم ہوگا۔ واللہ اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد1
صفحہ400
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-0069

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅