🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر و الاباحۃ

موئے زیر ناف کو چونا ہڑتا وغیرہ سے صاف کر سکتے ہیں

🔖 SF-507 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 75 04 Sep 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی فقر · تاریخ  ۱۸ صفر المظفر ١٣٤٣ھ
❓
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بال صفا صابن اور ہڑتال (بال صاف کرنے والے کیمیکل/سفوف) سے بال اڑانا جائز ہے یا نہیں؟

✅
Answer

موئے زیرِ ناف وغیرہ جہاں کے بال دور کر سکتے ہیں، ایسے مقام کے بال ہڑتال، چونا یا صابن سے اڑا سکتے ہیں۔ (1)

 'عالمگیری' میں ہے: ”وَلَوْ عَالَجَ بِالنُّورَةِ فِي الْعَانَةِ يَجُوزُ، كَذَا فِي الْغَرَائِبِ“والله تعالیٰ اعلم

ترجمہ: اور اگر کسی نے زیرِ ناف بال نورہ / چونا وغیرہ لگا کر صاف کیے تو یہ جائز ہے، ایسا ہی 'غرائب' میں ہے۔  (مترجم مولانا طارق مدنی بنارسی)

(1) ↩موئے زیرِ ناف کو مونڈا جائے، یا کترا جائے، یا ہڑتال، چونا، صابن، نورہ وغیرہ لگا کر صاف کیا جائے، سب صورتیں جائز ہیں۔ مقصود اس جگہ کی نظافت (صفائی) ہے۔ مگر مردوں کے لیے مونڈنا افضل ہے۔ ​امام نووی ”خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ“ والی حدیث کے تحت فرماتے ہیں: ”الْأَفْضَلُ فِيهِ الْحَلْقُ، وَيَجُوزُ بِالْقَصِّ وَالنَّتْفِ وَالنُّورَةِ“ (شرح مسلم، باب خصال الفطرة، ج: 1، ص: 120) ترجمہ: اس (زیرِ ناف بالوں کی صفائی) میں افضل مونڈنا ہے، اور کترنا، اکھاڑنا اور نورہ/چونا لگانا بھی جائز ہے۔ ​'عالمگیری' میں ہے: ”الْأَفْضَلُ أَنْ يَنْتِفَ الْإِبْطَ وَيَحْلِقَ عَانَتَهُ“ ترجمہ: افضل یہ ہے کہ بغل کے بال اکھاڑے جائیں اور زیرِ ناف بال مونڈے جائیں۔ ​اور عورتوں کے لیے قولِ اسلم یہ ہے کہ نوجوان عورت کے لیے نَتْف (اکھاڑنا) اور عمر رسیدہ عورت کے لیے حَلْق (مونڈنا) افضل ہے۔ ​واللہ تعالیٰ اعلم  (از: مفتی اٰلِ مصطفیٰ مصباحی علیہ الرحمہ)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ25
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-507

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر و الاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅