🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

غیر مقلدوں سے میل جول حرام ہے

🔖 SF-550 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 97 28 Oct 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی قاسم علی خان · از قصبہ اسلام پور، ریاست جے پور · تاریخ ١٥ جمادی الاخریٰ ١٣٤١ھ
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ یہاں پر غیر مقلدین اور وہابیوں کا بہت بڑا زور شور ہو رہا ہے، تو کیا ان لوگوں کے ساتھ کھانے وغیرہ میں شامل رہنا اور ان سے میل محبت رکھنا جائز ہے یا نہیں؟

✅
جواب

ان سے میل جول، ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا، ان کا ہم نوالہ و ہم پیالہ ہونا حرام ہے۔ حدیث میں ارشاد ہوا:

«فَإِيَّاكُمْ وَإِيَّاهُمْ. لَا يُضِلُّونَكُمْ وَلَا يَفْتِنُونَكُمْ»(1)  ترجمہ: ”اپنے کو ان سے دور رکھو اور ان کو اپنے سے دور کرو، کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں، کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں۔“

اور ارشاد ہوا: «فَلَا تُجَالِسُوهُمْ وَلَا تُوَاكِلُوهُمْ» ترجمہ: ”نہ ان کے ساتھ کھاؤ، نہ ان کے ساتھ پیو۔“

«وَلَا تُصَلُّوا مَعَهُمْ وَلَا تُصَلُّوا عَلَيْهِمْ»(2) ترجمہ: ”نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو، نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھو۔“

«وَإِنْ مَرِضُوا فَلَا تَعُودُوهُمْ، وَإِنْ مَاتُوا فَلَا تَشْهَدُوا جَنَائِزَهُمْ»(3) ترجمہ: ”اگر بیمار پڑیں تو پوچھنے کو نہ جاؤ، اور مر جائیں تو ان کے جنازہ پر نہ جاؤ۔“

غرض سنیوں کو بدمذہبوں سے کوئی علاقہ نہیں، اسی میں ایمان کی سلامتی ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

(1) ↩(صحيح مسلم، باب النهي عن الرواية عن الضعفاء والاحتياط في تحملها، ج: 1، ص: 12، مطبعة عيسى البابي الحلبي، القاهرة)

(2) ↩(من حديث أبي علي اللحياني عن شيوخه، ص: 9)

(3) ↩(كنز العمال، فرع في ذم القدرية والمرجئة، من الإكمال، ج: 1، ص: 138، مؤسسة الرسالة)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ16
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-550

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب الفرق الضالة والردود عليها
فصلفصل في الرد على الوهابية والديوبندية
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅