کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین اس مسئلہ میں کہ۔۔۔۔
ایک شخص اہل سنت و جماعت کو بغیر تحقیقات رافضی کہہ دینا اگر واقعی وہ رافضی نہیں تو کہنے والے پر کیا الزام لگایا جاوے؟
اگر واقع میں سنی ہے اس میں رفض کی کوئی بات نہیں تو کہنے والا سخت گنہگار اس پر توبہ فرض اور معافی مانگنا لازم۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔