🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر و الاباحۃ

میت کے ایصال ثواب کے لیے طلبہ کو کھانا کھلانا جائز ہے

🔖 SF-314 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 97 01 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی حافظ عبد المجید خان صاحب · از  موضع مسنہ، ڈاکخانہ ندوا سرائے، ضلع اعظم گڑھ · تاریخ  ٩ محرم الحرام ١٣۴۱ھ
❓
Sawal

مردے کے واسطے طالبِ علم کو دعوت کا کھانا،  کھلا کر قرآن شریف پڑھانا یا بخشنا،  امام صاحب کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟

✅
Jawab

میت کو ایصالِ ثواب جائز ہے، فقراء و طلبہ کو کھانا کھلانا اور قرآن پڑھوا کر ثواب پہنچانا بھی جائز ہے۔ مگر اجرت پر قرآن مجید پڑھوانا، خواہ اجرت پیشتر طے ہو جائے یا وہاں ایسا دستور ہو، دونوں صورتیں ناجائز ہیں، کہ ”الْمَعْرُوفُ كَالْمَشْرُوطِ“ (یعنی رواج شرط کی طرح ہوتا ہے)۔

'ردالمحتار' میں ہے: ”وَالْحَاصِلُ أَنَّ اتِّخَاذَ الطَّعَامِ عِنْدَ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ لِأَجْلِ الْأَكْلِ يُكْرَهُ“ (۱) و فیها من کتاب الاستحسان ”وَإِنْ اتَّخَذَ طَعَامًا لِلْفُقَرَاءِ كَانَ حَسَنًا“ (۲)  واللہ تعالیٰ اعلم

(۱) ↩ترجمہ: ”خلاصہ یہ کہ قرآن پڑھنے کے وقت (محض) کھانے کے لیے طعام تیار کرنا مکروہ ہے۔“

(۲) ↩اور اسی کی 'کتاب الاستحسان' میں ہے:  ”اور اگر وہ فقراء کے لیے کھانا تیار کرے تو یہ اچھا (کارِ ثواب) ہے۔“(مترجم: طارق القادری مدنی بنارسی)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ23
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-314

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر و الاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅