🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر و الاباحۃ

سجدۂ تعزیمی حرام ہے

🔖 SF-509 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 102 04 Sep 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد مبارک علی · از  ضلع فرید پور، پوسٹ نربا، قاضی صاحب کا آفس · تاریخ ٧ صفر المظفر ١٣٤٣ھ
❓
سوال

مریدانِ شیفتہ حال و طالبانِ سوختہ بال، با ارادۂ تعظیم و تحیت، بجائے سلامِ مسنون سر بہ پیشِ شیخِ خود بنہند، ایں فعل بحسبِ شریعت و طریقت چہ حکم دارد، جائز است یا نہ؟

ترجمہ: عقیدت میں ڈوبے ہوئے مریدین اور سچے طالبین، تعظیم اور سلام کے ارادے سے سنت کے مطابق سلام کرنے کے بجائے اپنے شیخ (پیر صاحب) کے آگے سر جھکاتے ہیں۔ اس فعل کا شریعت اور طریقت کے مطابق کیا حکم ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟

✅
جواب

سجدۂ تحیت دریں شریعت حرام است، بلکہ بقصدِ تعظیم مجرد انحناء تا حدِ رکوع ممنوع و ناروا (1)۔

«قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ الله! الرَّجُلُ يَلْقَى أَخَاهُ أَوْ صَدِيقَهُ، أَيَنْحَنِي لَهُ؟ قَالَ: لَا(2)»واللهُ  تعالیٰ اعلم (3)

(1) ↩ترجمہ: ہماری شریعت (شریعتِ محمدی ﷺ) میں تعظیمی سجدہ حرام ہے، بلکہ تعظیم کی نیت سے محض اتنا جھکنا جو رکوع کی حد تک پہنچ جائے، وہ بھی ممنوع اور ناجائز ہے۔ (مترجم: طارق مدنی بنارسی)

(2) ↩و گفت امام علامہ عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمہ در 'حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ': ”الاِنْحِنَاءُ الْبَالِغُ حَدَّ الرُّكُوعِ لَا يُفْعَلُ لِأَحَدٍ كَالسُّجُودِ“ (از: مفتی اٰلِ مصطفیٰ مصباحی عليه الرحمة) ترجمہ: اور امام علامہ عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمہ نے 'حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ' میں فرمایا ہے کہ: رکوع کی حد تک پہنچنے والا جھکاؤ کسی کے لیے بھی نہیں کیا جا سکتا، بالکل سجدے کی طرح۔(مترجم: طارق مدنی بنارسی)

(3) ↩ترجمہ: ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی یا دوست سے ملے، تو کیا وہ اس کے لیے جھکے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“۔(سنن الترمذي، أبواب الاستئذان والآداب، باب ما جاء في المصافحة، ج: 5، ص: 75، حدیث: 2728، مطبعة مصطفى البابي الحلبي، مصر)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ24
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-509

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر و الاباحۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅