مریدانِ شیفتہ حال و طالبانِ سوختہ بال، با ارادۂ تعظیم و تحیت، بجائے سلامِ مسنون سر بہ پیشِ شیخِ خود بنہند، ایں فعل بحسبِ شریعت و طریقت چہ حکم دارد، جائز است یا نہ؟
ترجمہ: عقیدت میں ڈوبے ہوئے مریدین اور سچے طالبین، تعظیم اور سلام کے ارادے سے سنت کے مطابق سلام کرنے کے بجائے اپنے شیخ (پیر صاحب) کے آگے سر جھکاتے ہیں۔ اس فعل کا شریعت اور طریقت کے مطابق کیا حکم ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟
سجدۂ تحیت دریں شریعت حرام است، بلکہ بقصدِ تعظیم مجرد انحناء تا حدِ رکوع ممنوع و ناروا (1)۔
«قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ الله! الرَّجُلُ يَلْقَى أَخَاهُ أَوْ صَدِيقَهُ، أَيَنْحَنِي لَهُ؟ قَالَ: لَا(2)»واللهُ تعالیٰ اعلم (3)
(2) ↩و گفت امام علامہ عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمہ در 'حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ': ”الاِنْحِنَاءُ الْبَالِغُ حَدَّ الرُّكُوعِ لَا يُفْعَلُ لِأَحَدٍ كَالسُّجُودِ“ (از: مفتی اٰلِ مصطفیٰ مصباحی عليه الرحمة) ترجمہ: اور امام علامہ عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمہ نے 'حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ' میں فرمایا ہے کہ: رکوع کی حد تک پہنچنے والا جھکاؤ کسی کے لیے بھی نہیں کیا جا سکتا، بالکل سجدے کی طرح۔(مترجم: طارق مدنی بنارسی)
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔