🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر و الاباحۃ

سود خور کے یہاں کھانا کیسا ہے؟

🔖 SF-510 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 84 04 Sep 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد ظہور الحق صاحب مدرس · از مدرسہ اسلامیہ، موضع سمچھورہ، ضلع علی گڑھ · تاریخ  ٥ ذی الحجہ ١٣٤٢ھ
❓
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ سود خوار کے یہاں کھانا جائز ہے یا نہیں؟ خواہ پابندِ صوم و صلاۃ ہو یا نہ ہو؟

✅
Answer

اگر وہ شے (چیز) جو کھانے کے لیے لائی گئی، معلوم ہے کہ یہ حرام ہے تو اس کا کھانا حرام ہے، ورنہ حرام نہیں۔

امام محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”لَا نَأْخُذُ مَا لَمْ نَعْرِفْ شَيْئًا حَرَامًا بِعَيْنِهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ“(1)

مگر سود خوار کے یہاں کھانے سے اجتناب ہی چاہیے (2)۔ واللہ تعالیٰ اعلم

(1) ↩ترجمہ: ”ہم اس وقت تک مؤاخذہ نہیں کرتے (حرام قرار نہیں دیتے) جب تک کہ کسی شے کے بعینہِ حرام ہونے کو نہ جان لیں، اور یہی امام اعظم ابو حنیفہ کا قول ہے۔“ (مترجم: طارق مدنی بنارسی)

(2) ↩خصوصاً عالمِ دین کو (اجتناب کرنا چاہیے)، کہ اسی میں شرعی مصلحت ہے تاکہ سود خوار کی زجر و توبیخ ہو، اور مسلمانوں کی نگاہ میں اس کے فعل کی تقبیح (برائی ظاہر) ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم (از: مفتی اٰلِ مصطفیٰ مصباحی علیہ الرحمہ)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ24
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-510

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الأطعمة والأشربة
موضوعکتاب الحظر و الاباحۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅