🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

خدمت کے لائق باپ کی اجازت کے بغیر حج کو جانا مکروہ ہے

🔖 SF-0076 👤 مفتی محمد اختر حسین قادری 👁️ 291 27 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ:
ارشاد احمد پر حج فرض ہے۔ اس سال بیوی کو لے کر حج کو جانا چاہتا ہے کیا ارشاد احمد مذکورہ جائیداد ( جس کے حصول میں اس نے اپنے باپ سے بطور مدد کچھ رقم لیا تھا) سے حج کے لیے جاسکتا ہے یا نہیں۔ نیز کیا ارشاد احمد کو والد صاحب سے اجازت بھی لینی پڑے گی اگر والد اجازت نہ دیں تو ارشاد احمد کے لیے کیا حکم ہے؟ دلیل جواب عنایت فرمائیں ۔ بینوا وتوجروا

✅
Jawab

باسمه تعالى وتقدس
الجواب بعون الملك الوهاب
جب وہ جائیداد ارشاد احمد کی ہے تو اس سے حج کے لیے جانا بھی جائز ہے اور اگر اس کے والد اس کی خدمت کے محتاج ہیں تو ان کی اجازت کے بغیر جانا مکروہ ہے ۔

 حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی قدس سرہ فرماتے ہیں: حج کو جانے کے لیے جس سے اجازت لینا واجب ہے بغیر اس کی اجازت کے جانا مکروہ ہے۔ مثلاً ماں  باپ اگر اس کی خدمت کے محتاج ہوں ۔ (بہار شریعت، ج: 2، ص :7) واللہ تعالیٰ اعلم
الجواب صحيح : محمد قمر عالم قادری
كتبه : محمد اختر حسین قادری 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ علیمیہ
جلد1
صفحہ456
مفتی مفتی محمد اختر حسین قادری
نمبر SF-0076

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅