🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

بغیر احرام کے مکہ مکرمہ پہنچ جائے پھر میقات واپس آکر احرام باندھے اور حج یا عمرہ کرے تو کیا حکم ہے

🔖 SF-0075 👤 مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی 👁️ 215 27 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ۔۔۔۔

ایک شخص بغیر احرام کے میقات سے گزر ا پھر اس نے قِر ان کا احرام باندھ لیا اور میقات کو واپس بھی نہ لوٹا اسی حال میں مکہ مکرمہ پہنچ گیا اس صورت میں اس پر ایک دم لازم ہوگا یا دو دم؟ 

✅
جواب

الجواب بعون الملک الوھاب

صورت مسئولہ میں اس شخص پر صرف ایک دم لازم آیا۔

فتاوی ہندیہ ج 1 ، ص ۳۱۷ میں ہے:

اذا دخل الآفاقی  فی مكة بغير احرام، ثم أحرم بالحج أو العمرة من غير أن يرجع الى الميقات فعليه دم؛ لترك حق الميقات.

جب میقات سے باہر کا رہنے والا شخص بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوا پھر میقات کو لوٹے بغیرحج یا عمرہ کا احرام باندھا تو میقات کا حق ترک کرنے کی وجہ سے اس پر ایک دم واجب ہے۔

کتاب المبسوط ج 4 : ص171 : میں ہے:

فان قرن هذا الكوفى بعد ما جاوز الميقات، فاحرم بالحج او العمرة ولم يرجع إلى الميقات فعليه دم واحدعندنا .

کوفہ کے رہنے والے شخص نے میقات سے گزرنے کے بعدحج قران کیا اور میقات کو لوٹے بغیر حج و عمرہ  کا احرام باندھا تو احناف کے نزدیک اس پر ایک دم واجب ہے۔

المسلک المقسط  ص ۲۱۵ میں ہے:

 و  اذا جاوز الميقات بغير احرام ، ثم قرن أى أحرم بعمرة وحجة بعد المجاوزة  نب غير العودة فعليه دم واحد.

جب کوئی احرام کے بغیر میقات سے گزرا پھر قران کیا یعنی میقات سے گزر کر میقات کو لوٹے بغیر حج و عمرہ کا احرام باندھا تو اس پر ایک وم لازم ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فیض الرحمٰن
جلد1
صفحہ636
مفتی مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی
نمبر SF-0075

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
بابباب المواقيت والإحرام
موضوعحج
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅