🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

صاحب استطاعت عورت کو مَحرم نہ ملے تو کیا کرے؟

🔖 SF-0062 👤 مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی 👁️ 188 25 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ ہیں کہ۔۔۔۔

 بکر جو کہ ہندہ کا نامَحرم ہے وہ اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ حج کرنے جارہا ہے اور ہندہ کابھی ارادہ ہے کہ میں بھی انہی لوگوں کے ساتھ چلی جاؤں۔ عمر اعتراض کرتا ہے کہ تم نامَحرم کے ساتھ  نہیں جاسکتی ہو، لہٰذا مت جاؤ۔ ہندہ کہتی ہے کہ میں بکر کے ساتھ نہیں جاؤں گی بلکہ اس کہ بیوی اور بہو کے ساتھ جاؤں گی۔ لہذا صورت مسئولہ میں ہندہ تنہا بغرضِ حج بیت اللہ کے لیے ان لوگوں کے ساتھ جاسکتی ہے یا نہیں؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهاب

عورت کے لیے کسی بھی غیر محرم کے ساتھ حج کو جانا جائز نہیں۔

ہدایہ اولین ص: ۲۱۳ میں ہے:

و يعتبر في المرأة أن يكون لها محرم تحج به أو زوج، ولا يجوزلها أن تحج بغیر هما.

جو عورت حج کے لیے جانا چاہتی ہے اس کے ساتھ اس کے شوہر یا اس کے کسی محرم کا ہونا واجب ہے، ان دونوں کے بغیر حج کے لیے جانا جائز نہیں۔

بدائع صنائع ج ۲ ص 199 میں ہے:

 أن يكون معها زوجها او محرم لها، فان لم يوجد أحدهما لا يجب عليها الحج.

عورت حج  کو جائے تو اس کے ساتھ شوہر یا کسی محرم کا ہونا ضروری ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ساتھ میں نہ ہو تو اس پرحج کو جانا واجب نہیں۔

واللہ تعالی علم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فیض الرحمٰن
جلدجلد 1
صفحہ628
مفتی مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی
نمبر SF-0062

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅