🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

سعودی عرب میں عید الفطر کرنے والے پر حج کا حکم

🔖 SF-0063 👤 مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی 👁️ 222 25 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

کیا فرماتے  ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ۔۔۔۔

 رمضان المبارک میں کوئی شخص عمرہ کرنے گیا وہ حج کیا ہوا  نہیں تھا۔ اب وہ شخص عید الفطر مدینہ شریف یا مکہ شریف یا جدہ یا سعودی عرب کے کسی اور شہر میں کرے تو کیا اس پر حج  فرض ہو جاتا ہے؟

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهاب

صورتِ مسئولہ میں شخص مذکور نے عمرہ کر لیا اور مکہ یا مذکورہ شہروں میں رہ کر  اشہر حج کو پا لیا ہے اور وہ حج کرنے پر قادر بھی ہے تو اس پر حج فرض ہے۔

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ                          

حج چند معلوم مہینے ہیں۔(پارہ؛۲،البقرۃ  ۱۹۷)

 فتاویٰ عالم گیری ج:۱، ص: ۲۸۰ میں ہے:

الاشهر المعلومات: شوال، وذى القعدة، و عشرة ذي الحج.

 مخصوص مہینے یہ ہیں: شوال، ذی القعدہ اور ذی الحجہ کے دس دن ۔ 

نیز اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَ  لِلّٰهِ  عَلَى  النَّاسِ   حِجُّ  الْبَیْتِ  مَنِ  اسْتَطَاعَ  اِلَیْهِ  سَبِیْلًاؕ

اور استطاعت والوں پر اللہ کے لیے اس گھر کا حج کرنا ہے۔ (پ4، اٰلِ عمران:97)

ردالمحتار ج ۳  : ص : ۴۰۳ میں ہے:

منها الاستطاعة أي: القدرة في اشهرالحج

حج فرض کی ایک شرط ،حج کے مہینوں میں  حج کرنے پر قادر ہونا ہے۔

و اللہ تعالیٰ علم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فیض الرحمٰن
جلدجلد 1
صفحہ629
مفتی مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی
نمبر SF-0063

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅