🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
ذبح کا بیان

دور حاضر کے یہود و نصاری عموماً ملحد ہوتے ہیں

🔖 SF-285 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 99 26 Jul 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی  محمد اسرار الحق اشرفی خادم فیض الاسلام · از دیں ہاگ ، ہالینڈ
❓
سؤال

موجودہ اہل کتاب یہودی اور عیسائی کا ذبیحہ کھانا درست ہے کہ نہیں ؟ بینوا توجروا

✅
جواب

آج کل جو یہودی اور نصاری پائے جاتے ہیں وہ عموما ملحد اور دہریے ہوتے ہیں یہود و نصاری نہیں۔ آپ یورپ میں رہتے ہیں آپ بہت آسانی سے اس کی تحقیق کر سکتے ہیں اس لیے ان کا حکم اہل کتاب کا نہیں اور اگر بالفرض واقعی کچھ یہود و نصاری ہوں اور وہ بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرتے ہوں تو ان کا ذبیحہ ضرور حلال۔ اس لیے کہ  وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ  (المائدة، آیت: ٥ ، پاره: ٥ ) قیامت تک کے لیے ہے۔ صرف حضور اقدس  صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے ساتھ خاص نہیں مگر یہی محل نظر ہے کہ وہ بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرتے ہوں ۔و اللہ تعالیٰ اعلم 

 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد10
صفحہ613
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-285

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الذبائح
بابباب شروط الذبح
موضوعذبح کا بیان
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅