🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
ذبح کا بیان

ذبح کرتے وقت قصد اً سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے

🔖 SF-147 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 81 27 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی مصباح القادری، پیش امام · از  جونی مسجد ، با کا نیر ضلع دھا، ایم پی
❓
سؤال

مرغا مرغی و غیر ہم کی گردن ذبح کرتے وقت اگر چھری کی تیزی کی وجہ سے تن سے الگ ہو جائے تو اس کا کھانا جائز ہے یا مکروہ۔ بکر کہتا ہے کہ ابن مسعود کی حدیث میں کھانا جائز ہے حالاں کہ نہ وہ عالم ہے نہ سند یافتہ، صرف چند کتاب اردو کی پڑھی ہے۔ بینوا توجروا

✅
جواب

قصداً ایسا کرنا مکروہ ہے کہ اتنا ذبح کیا جائے کہ گردن الگ ہو جائے اور بلا قصد و اختیار الگ ہو جائے تو کراہت بھی نہیں اور ایسے جانور کا کھانا بہر حال بلا کراہت درست ہے خواہ قصد اًگر دن الگ کر دی جائے یا بلا قصد گردن الگ ہو گئی ، ہدایہ میں ہے:

وَمَنْ بَلَغَ بِالسِّكِّينِ النُّخَاعَ أَوْ قَطَعَ الرَّأْسَ كُرِهَ لَهُ ذَلِكَ وَتُؤْكَلُ ذَبِيحَتُهُ (الهداية، ج : ٤ ، ص : ٤٣٨ ، كتاب الذبائح، مجلس البركات، مبارك فور)

 میرے علم میں کوئی ایسی حدیث حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی نہیں ۔ اس شخص سے حوالہ طلب کیا جائے اگر حوالہ دے دے تو پھر میرے پاس بھیج دیں اور اگر حوالہ نہ دکھا سکے تو اس پر فرض ہے کہ تو بہ کرے کیوں کہ اس نے حضور اقدس اللہ پر جھوٹ باندھا ہے۔ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّار . (مشكوة المصابيح، ص: ۳۲ ، كتاب العلم، مجلس البركات، مبارك فور)  رواه البخاری۔ جو مجھ پر قصد اجھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنائے۔ واللہ تعالی اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد10
صفحہ610
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-147

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعذبح کا بیان
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅