🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
تعزیہ داری

محرم منانے کا جائز طریقہ

🔖 SF-198 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 198 24 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
सवाल

صحیح معنوں میں محرم منانے کا کیا طریقہ ہے؟

محمد رئیس خان پانی والا،جی جی آئی اسکول،بانڈہ

✅
जवाब

محرم منانے کا جائز طریقہ یہ ہے کہ حضرات شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کریں، کھانا پکا کر مسلمانوں کو کھلائیں ، دسویں محرم کو روزہ رکھیں، کھچڑا پکائیں ۔ حدیث میں ہے: جو یوم عاشورا کو اپنے بال بچوں کو فراخی کے ساتھ کھلائے پلائے تو اللہ تعالی سال بھر اسے فراخی عطا فرمائے گا ۔(المعجم الكبير للطبراني،ج:١٠، ص: ٧٧،الرقم:١٠٠٠٧،باب العین،باب من روی  عن ابن مسعود،دارالنشر،قاھرۃ،مصر)

کھچڑے میں وہ تمام غذائیں پڑتی ہیں جو سال بھر تک کھائی جاتی ہیں۔ اسے پکا کر کھلانے میں یہ امید ہے کہ اللہ تعالی ہر اس چیز میں اسے برکت عطا فرمائے گا جو کھچڑے میں ڈالی گئی ہے۔ نیز حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی دسویں محرم کو کوہ جودی پر ٹھہری تھی ، راشن قریب الختم تھا، کشتی والوں کے پاس جتنا غلہ تھا تھوڑا بہت مختلف قسم کا ، اسے سے جمع فرمایا اور پکایا، یہی کھچڑاہو گیا۔ کھچڑا پکانے میں حضرت نوح علیہ السلام کی یاد بھی منانی ہے ۔

 اللہ تعالی فرماتا ہے : وَ ذَكِّرْهُمْ بِاَیّٰىمِ اللّٰهِ. (القران الکریم،الجزء: ١٣،ابراھیم:١٤،الایۃ:٥)

"ایام اللہ " سے مراد وہ دن ہیں جن دنوں میں ہمیں یا ہمارے اسلاف کو کوئی نعمت ملی ہو۔ حضرت سیدنا نوح علیہ السلام ہم سب کے جد بزرگوار ہیں۔ موجودہ نسل انسانی سب کی سب انہی کی اولاد ہیں۔ انھیں اس دن طوفان سے نجات ملی تھی، یہ بہت بڑی نعمت ہے۔ اس لیے بحکم قرآنی اس کی یاد گار منانی مستحسن ہے۔ واللہ تعالی اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد11
صفحہ341
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-198

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعتعزیہ داری
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅