🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

یہ کہنا اللہ تعالیٰ مار سکتا ہے، صحیح ہے

🔖 SF-275 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 155 25 Jul 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد عباس انصاری · از جلال پور، گنگٹھی ، ویشالی ، بہار · تاریخ ۱۸ جولائی ۱۹۸۹ء
❓
Question

زید نے دوران تقریر کہا کہ اللہ مار سکتا ہے اور مردے کو زندہ کر سکتا ہے،  اس پر بکر  جو اس کے علاقے کہ مشہور و معروف عالم متشرع ہستی ہے،  انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب لفظ "سکنا"  کا اللہ کے لیے استعمال کرنا خلاف ادب ہے توبہ کر لو ان کے کہنے پر وہاں توبہ کرلی۔  جب زید جس بستی میں مقیم ہیں وہاں کے لوگوں کے علم سے ہونے پر لوگوں نے دریافت کیا تو زید کہتا ہے کہ لفظ "سکنا" اللہ کے لیے خلاف ادب نہیں ہے وہاں کے لوگوں کے ڈر سے توبہ کر لیا تھا۔ کیا زید کا قول صحیح ہے؟  اگر غلط ہے تو ان کے اوپر شرعی کیا حکم ہے،  ان کی امامت درست ہے کہ نہیں؟

✅
Answer

یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ مار سکتا ہے صحیح ہے۔  اس میں اللہ عزوجل کی کوئی بے ادبی نہیں یہ قادر ہونے کی تعبیر ہے زید کے پیچھے نماز بلا شبہ جائز و درست ہے۔ و اللہ تعالیٰ اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد1
صفحہ132
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-275

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب التوحيد وأقسامه
فصلفصل في توحيد الذات والصفات
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅