🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

اللہ عزوجل صورت سے پاک ہے

🔖 SF-277 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 155 25 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی عبدالمالک · از مقام و پوسٹ جوت برم، ضلع مالدہ، مغربی بنگال
❓
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مندرجہ ذیل شعر کے بارے میں:

زید کہتا ہے کہ یہ شعر کہنا غلط ہے اور بکر کہتا ہے کہ کہنا صحیح ہے۔     شعر      ؎

 زمیں کو بھی عزت ہو عرش علیٰ کی                                                                    دکھا جاؤں بندوں کو صورت خدا کی 

حضور والا سے گزارش ہے کہ جوبھی حکم ہو جواب عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔

✅
Answer

اس شعر کا دوسرا مصرع غلط ہے۔ اللہ عزوجل صورت سے پاک ہے،  صورت متناہی اور مجسم اشیاء کے لیے ہوتی ہے۔  اللہ عزوجل تناہی و تجسم سے منزہ ہے،  اسی لیے اللہ عزوجل کے لیے صورت کا اطلاق جائز نہیں ہے بلکہ اگر صورت سے مراد اس کا معنی متعارف ہو تو کفر صریح ہے۔  بہرحال اس شعر کے قائل پر توبہ فرض ہے۔  واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد1
صفحہ131
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-277

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب التوحيد وأقسامه
فصلفصل في توحيد الذات والصفات
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅