🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

فرشتو کی توہین کفر ہے

🔖 SF-273 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 158 24 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد حشمت رضا · از   باڑا مہور با، پریہار ضلع سیتا مڑھی ( بہار ) · تاریخ ۱۲ جمادی الآخرہ 
❓
Question

زید سنی بریلوی عالم و مفتی ہیں جس کا علی الاعلان کہنا ہے کہ میں جبرئیل و اسرافیل کا بھی خلیفہ ہوں میرے خوف سے وہ بھی تھراتے ہیں جب تک میں ہوں وہ  صور نہیں پھونک سکتے ہیں۔  دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید کا دعوی درست ہے؟ جبکہ دیگر علما اس دعوے کے خلاف ہیں باعتبار شرع مفصل بیان فرما کر فتنے سے قوم کو بچائیں ۔کرم ہوگا۔

✅
Answer

صورت مذکورہ میں زید کے یہ دونوں جملے کہ " میرے خوف سے وہ بھی تھراتے ہیں اور جب تک میں ہوں وہ صور نہیں پھونک سکتے"  کفریہ ہیں۔ پہلے جملے میں دونوں فرشتے علیہما السلام کی شان میں تو ہین اور گستاخی ہے اور ملائکہ کی شان میں ادنی گستاخی بھی کفر ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:  قال ابوذر الاستخفاف بالملك کفر (عالمگیری، ج:۲، ص: ۲۸۳) اور دوسرے جملے میں : ” ان الحکم الا للہ“ کے خلاف اپنا حکم جاری کرنا ہے اور حکم خدا کے بالمقابل اپنا حکم جاری کرنا حکم خدا کا انکار ہے جو کفر ہے۔ ملائکہ وہی کرتے ہیں جو حکم الہی ہے۔ حکم خدا کے خلاف کچھ نہیں کرتے۔ نہ قصداً نہ سہواً نہ خطاً۔  زیدان جملوں کی وجہ سے کا فر خارج از اسلام ہو گیا ۔ اگر بیوی والا ہے تو بیوی اس کے نکاح سے نکل گئی اس کے تمام اعمال حسنہ اکارت ہو گئے اس پر فرض ہے کہ ان جملوں سے تو بہ کر کے تجدید ایمان و نکاح کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد1
صفحہ662
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-273

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب الملائكة والجن
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅