🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

یہ کہنا کہ صدیق اکبر جبرائیل امین سے افضل ہیں کفر ہے رسل ملائکہ کا عام انسانوں سے افضل ہونا ضروریت دین سے ہیں

🔖 SF-274 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 190 25 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی جناب ڈاکٹر محمد مستقیم انصاری · از گلزار پور، پوسٹ سوند ھو ضلع ویشالی ( بہار ) · تاریخ ۱۴ ربیع الآخر ۱۴۰۸ھ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں:

 جو حضرات حضرت جبرئیل امین علیہ السلام سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو افضل مانتے ہیں اور بتاتے ہیں وہ حضرات عند اللہ کافر ہیں کہ نہیں؟  اگر ہیں تو کیوں؟

✅
جواب

اہلِ سنت کا عقیدہ ہے کہ: رسل البشر افضل من رسول الملائکہ و رسل  الملائکہ افضل من عامۃ  البشر و عامۃ البشر افضل  من عامۃ الملائکہ اما  تفضیل  رسل الملائکہ علی عامۃ البشر فبالا جماع بل بالضرور ۃ۔   (شرح العقائد، ص: ١٦٦ ، رسل البشر أفضل من رسل الملئكة ، مجلس بركات)

حضرت جبرئیل امین رُسُل ملائکہ میں سے ہیں اس عبارت میں عامہ بشر سے مراد ہر انسان  ہیں۔ انبیائے کرام کے علاوہ۔  اگرچہ وہ صحابی ہو جب رسل ملائکہ عامہ بشر سے افضل ہونا ضروری ہے اور جبرئیل امین تورسل ملائکہ میں سے ہیں تو یہ کہنا کہ حضرت صدیق اکبر جبرئیل امین سے افضل ہیں کفر  ہوا۔  اس لیے کہ ضروریات دین کا انکار کفر ہے۔  واللہ تعالی اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد1
صفحہ661
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-274

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب الملائكة والجن
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅