🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کی جان اور اعمال کی اصل ہے

🔖 SF-482 👤 تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان 👁️ 196 22 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی عبدالواحد · از رگونہ شادی پور ڈاکخانہ بھجوره، بریلی شریف
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ:

زید عالمِ دین ہیں اور ایک مسجد میں امامت فرماتے ہیں۔ عالم صاحب نے ایک روز اپنی تقریر میں ارشاد فرمایا کہ نہ نماز پڑھنے سے مسلمان ہو، نہ نذر و نیاز کرنے سے، جب تک محبتِ رسول اللہ نہ ہو، کوئی چیز کام نہ آئے گی۔ گاؤں کے لوگ کہنے لگے کہ نذر و نیاز فاتحہ وہابی کے یہاں نہیں ہوتی۔ تو امام صاحب نے فرمایا کہ اگر تم لوگ ہم کو وہابی جانتے ہو تو تم لوگوں کی نماز ہمارے پیچھے نہیں ہوگی۔ حالانکہ امام صاحب سنی ہیں۔ اگر کوئی بھی شخص مندرجہ بالا مذکورہ بیان سے امام کو وہابی جانے تو اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟ خلاصہ تحریر کریں۔

✅
جواب

فی الواقع محبتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کی جان اور اعمال کی اصل ہے۔ حضور علیہ السلام فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی مومن نہ ہوگا جب تک مجھے اپنے باپ، بیٹے اور سب جہاں کے لوگوں سے زیادہ عزیز نہ رکھے۔ (حدیث)(1)

اور امام کو وہابی سمجھنا اس وجہ سے ہو تو غلط و باطل ہے۔ واللہ تعالی اعلم

(1) ↩الصحيح للبخاری، کتاب الایمان، باب حب الرسول صلى الله تعالى عليه وسلم من الايمان، ج ۱، ص ۷، مطبع مجلس برکات مبارکپور، اعظم گڑھ، مسند امام احمد ابن حنبل، باب مسند انس ابن مالك، مطبع مؤسسة قرطبة، القاهرة، سنن الدارمي، باب لا يؤمن احدكم الخ، مطبع دار الكتاب العربي، بيروت۔

الجواب صحیح قاضی عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
کتبہ
فقیر محمد اختر رضا خان ازہری قادری غفرلہ 
تاریخ ۲۲ / ذیقعده ۱۴۰۱ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ تاج الشریعہ
جلد1
صفحہ267
مفتی تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان
نمبر SF-482

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب النبوة والرسالة
فصلفصل في أحكام النبوة
موضوععقائد
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅