🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

کیا عورت اپنے بہنوئی کے ساتھ حج کو جاسکتی ہے؟

🔖 SF-0067 👤 تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان 👁️ 128 26 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ:

ہندہ کی عمر تقریبا پچاس یا پچپن برس کی ہے اور پانچ یا چھ برس سے وہ سانس کی مریضہ ہے جس کے دل میں مدینہ شریف کا بے حد ارمان رہتا ہے۔ سوچتی ہے کہ نہ معلوم کسی وقت سانس رک گئی تو میں حضور کے روضۂ مبارک کی زیارت سے محروم نہ رہ جاؤں ، اسی فکر میں ہندہ بہت روتی ہے۔  ہندہ نے زید سے کہا ہم اور  آپ مدینہ شریف چلیں تو زید نے کہا کہ دونوں کسی طرح جاسکتے ہیں کیوں کہ اتنی گنجائش نہیں ہے گھر کے حالات تم خود ہی جانتی ہو۔ اس لیے تم اکیلی ہی چلی جاؤ امسال ہندہ کی بہن اور بہنوئی اور ایک بستی کی بیوہ بھی مدینہ شریف جارہے ہیں ہندہ ان کے ساتھ مدینہ شریف جا سکتی ہے یا نہیں ۔ جواب سے مطلع کیا جائے!

المستفتی: محمد سعید احمد رضوی

بمقام نصرا، پوست برات بوجھہ ضلع پیلی بھیت یوپی

✅
Jawab

عورت کو بے محرم یا بے شوہر سفر شرعی حرام ہے۔ واللہ تعالی اعلم

فقیر محمد اختر رضا خان قادری از هری غفر له

شب، ۵ ربیع الآخر ۱۴۰۱ھ

صح الجواب ۔ واللہ تعالی اعلم

قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفر له القوى

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ تاج الشریعہ
جلد5
صفحہ211
مفتی تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان
نمبر SF-0067

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅