🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

حج بدل کرنے والے پر حج فرض مگر اس سال لازم نہیں !

🔖 SF-131 👤 تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان 👁️ 170 24 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسائل ذیل میں کہ: 

(1) حج بدل کسی ایسے شخص سے کرایا جائے جس نے اپنا   حج نہ کیا ہواس پر حج فرض نہ ہوا ہو تو کیا حدود  حرم داخل ہوتے ہی اس پر اپنا حج فرض ہو جائے گا اور اس کے لیے وہاں ٹھہرنا ہو گا کہ حج بدل کے بعد اگلے سال اپنا حج کرلے؟

(2) بعض قصاب بکرے کو ذبح کرتے وقت جانور کی گردن دبا دیتے ہیں کہ خون پورا نہیں نکل پاتا اور اندر جم کر گوشت کے وزن میں اضافہ کر دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

(3) بکر مکبر نے اس وقت تکبیر کہی جب کہ امام سورہ فاتحہ کی چند آیات پڑھ چکا ہے تو اس سے بکر کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑا؟

المستفتی : غلام نبی کانکیر ضلع بستر

✅
جواب

(1) ہاں اس پر حج بہر حال فرض ہے اور ٹھہر نا لازم نہیں بلکہ اختیار ہے کہ ٹھہر جائے یا آئندہ سال جائے ۔ واللہ تعالی اعلم

(2) نہیں۔ واللہ تعالی اعلم

(3)  نہیں ، نماز ہوگئی۔  واللہ تعالی اعلم

فقیر محمد اختر رضا خاں قادری ازہری غفرلہ

۲۰ رذی الحجہ ۱۴۰۷ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ تاج الشریعہ
جلد5
صفحہ213
مفتی تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان
نمبر SF-131

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅