🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
زکوٰۃ

غیر مسلم کو زکاۃ دینا جائز نہیں

🔖 SF-328 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 123 05 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی خادم   ایم ایس، ایچ ۔ ایم ، وائی  · از قاسم کمپنی ، پوسٹ کوڈ یا ڈ،  ضلع کو را پوٹ
❓
Sawal

مکرم و محترم عالی جناب مفتی صاحب قبلہ جامعہ عربیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین حسب ذیل مسئلہ میں :

 زکوٰۃکے پیسے سے ایک قحط زدہ شہر کے ہر مذہب کے ماننے والوں کو امداد کرنا ، کنواں کھدوانا اور اس کے متعلق ہر قسم کی مدد کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ سرکاری ملازمین کو ایک قحط زدہ علاقے کی مدد کے لیے زکوٰۃکے پیسے دینا جائز ہے کہ نہیں؟

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهاب

مستحق زکوٰۃصرف مسلمان ہے غیر مسلم کو زکوۃ دینا جائز نہیں اور نہ ہی اس سے زکوۃ ادا ہوگی ۔ یوں ہی زکوۃ کے پیسے سے کنواں کھدوانا بھی جائز نہیں کیوں کہ زکوۃ کے لیے تملیک شرط اور کنواں کھدوانے میں تملیک نہیں پائی جاتی ۔ لقوله تعالى: اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَ الْمَسٰكِیْنِ (التوبۃ: 60)

کفار کی اعانت جائز نہیں ۔ لقوله تعالى: وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى ۪-وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ (المائدۃ : 2) قحط زدہ علاقوں کے مسلمانوں کی مسلمان سرکاری ملازمین کے ذریعے زکوٰۃکی رقم سے اعانت کی جاسکتی ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۲۵  رجب المرجب ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ137
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-328

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الزكاة
بابباب مصارف الزكاة
فصلفصل في سائر المصارف
موضوعزکوٰۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅