🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

حاجی کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالنا کیسا ہے؟

🔖 SF-111 👁️ 172 18 May 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین وملت اس مسئلہ میں :

حجاج کرام کو الوداع کرتے وقت یا آتے وقت استقبال کے لئے حاجیوں کے گلے میں ان کے دوست و احباب پھولوں کا ہار ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ بینوا توجروا

✅
جواب

 حجاج کرام کو حج کے لئے روانہ کرتے وقت یا واپسی میں استقبال کے لئے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال سکتے ہیں کوئی قباحت نہیں بلکہ بہتر ہے کہ حاجی اللہ عز وجل کا مہمان ہوتا ہے تو اس کے اعزاز کے لئے اس کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالنا ضرور جائز ہوگا۔ اس پر علماء، صلحا، عوام و خواص سب کا عملدرآمد ہے۔ 

 اور حدیث شریف میں ہے: "ما رآه المؤمنون حسنا فهو عند الله حسن"  اھ  والله تعالیٰ اعلم.

الجواب صحیح: محمد نظام الدین رضوی برکاتی

 الجواب صحیح: محمد ابرار احمد امجدی برکاتی

كتبه : محمد صدیق عالم قادری المنظری

 ۲۰ محرم الحرام ۱۴۲۷ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ مرکز تربیت افتاء [MT]
جلد1
صفحہ506
نمبر SF-111

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅