حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ نے مجھے اپنے نور سے پیدا کیا اور میرے نور سے سارے جہان کو ۔ زید نے سوال کیا وہ نور محمدی کتنا بڑا ہو گا فقیر نے جواب دیا اس میں کونسا شک ہے ایک شمع روشن کرو اور پھر لاکھوں کروڑوں شمعیں اس سے روشن کر لو اس کا نور کم نہیں ہوتا ایسا ہی نور محمد د ﷺنور پاک کم نہیں ہوتا۔
زید کا اعتراض جاہلانہ اور سائل سلمہ اللہ تعالی کا جواب صحیح و عالمانہ ہے۔ واللہ تعالی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔