🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
مہر

موت کے بعد مہر ادا کرنا یا زیادتی مہر کو واپس لینا کیسا ؟

🔖 SF-534 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 138 04 Oct 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی عبدالوہاب ابن شیخ مستان · از لاڈ کھیر تعلقہ دار وا ضلع ایوت محل
❓
Question

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ذیل کے مسئلہ میں :

زید کا انتقال ہوا ، اس نے انتقال سے پہلے اپنی بیوی کے مقررہ مہر سے زیادہ مہر ادا کر دیا۔ یا مہر مقرر سے زیادہ مالیت کا کوئی سامان یا جائداد زیادہ مالیت کی لکھ دی تھی تو مرحوم کے انتقال کے بعد وارثین مقررہ مہر سے زائد پر اپنے حصے کے مستحق ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر مرحوم نے مقرر مہر ادا نہیں کیا تھا کہ انتقال ہو گیا تو کیا مرحوم کی جائداد اور مال سے مہر مقرر نکالنے کے بعد وارثوں میں حصہ تقسیم ہوں گے؟

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهاب

زید نے اپنی حیات میں اپنی بیوی کو مقررہ مہر سے زیادہ نقد یا مقررہ مہر سے زیادہ کی مالیت کا کوئی سامان یا کوئی جائداد دیدی اور بیوی نے اس پر قبضہ بھی کر لیا تو اب زید کے انتقال کے بعد مہر سے زیادہ دئے ہوئے حصے میں نہ ترکہ تقسیم ہو گا اور نہ وارثین کو اس میں سے کچھ لینے کا کچھ حق ہوگا۔ ہاں اگر زید اپنی بیوی کا مہر ادا کیے بغیر انتقال کر گیا تو اس کے مال متروکہ سے تجہیز و تکفین کے بعد پہلے مہر ادا کیا جائے گا۔ کیوں کہ مہر دینا واجب ہے۔ پھر بچے ہوئے مال اگر اس نے وصیت نہیں کی ہے تو وارثین پر حسب حصہ تقسیم ہوں گے۔

تاریخ ۱۹ ؍ صفر المظفر ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ317
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-534

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
بابباب المهر
فصلفصل في تعجيل المهر وتأجيله
موضوعمہر
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅