🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

مہر نبوت پر کیا اور کیسے لکها ہے ؟

🔖 SF-259 👤 مفتی محمد اشفاق حسین نعیمی اجملی 👁️ 197 19 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مہر نبوت کے درمیان میں صرف سید المرسلین کا اسم پاک اقدس مرقوم ہے یا محمد رسول اللہ یا پورا کلمہ؟

✅
جواب

محمد رسول اللہ لکھا ہوا تھا جس کی ترتیب یہ ہے: سب سے اوپر اللہ لکھا تھا اس کے نیچے رسول پھر محمد  (1)۔ 

(1) ↩ اصل میں مہر نبوت کا اطلاق انگشتری مبارک اور آپ کے دونوں شانوں کے مابین جو نشان تھا، دونوں پر ہوتا ہے۔ انگشتری مبارک پر تو وہی لکھا تھا جو جواب میں مذکور ہوا ۔ البتہ دونوں شانوں کے درمیان مہر نبوت میں کیا لکھا تھا اس میں اختلاف ہے بعض روایت میں اللہ وحدہ لا شريك له بوجه حيث كنت فانك منصور ہے۔ ایک روایت میں بوجہ کے بجائے توجہ ہے۔ اور دوسری روایت میں محمد رسول الله يا سر فانك المنصور لکھا ہوا تھا۔ جیسا کہ ملا علی قاری کی کتاب ”جمع الوسائل فی شرح الشمائل“ میں ہے: مكتوب بباطنها الله وحده لا شريك له و بظاهرها توجه حيث كنت فانك منصور مكتوب فيها محمد رسول الله او سر فانك المنصور (ملا علی قاری رحمہ اللہ تعالیٰ، جمع الوسائل فی شرح الشمائل، ص: ۵۹ ، ج:۱، باب ماجاء فی خاتم النبوة مصطفى البابي الحلبي مصر/ حاشیه جامع الترمذی ، ص: ۲۰۶، ج : ۲ ، ابواب المناقب، باب ما جاء فى خاتم النبوة ) ترجمہ: مہر نبوت کے باطن میں الله وحده لا شريك له اور اس کے ظاہر میں توجہ حيث كنت فانك منصور لکھا ہوا تھا۔ اور ایک روایت میں محمد رسول الله ياسر فأنك المنصور لکھا ہوا تھا۔ (س، مصباحی)

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ مفتی اعظم راجستھان
صفحہ119
مفتی مفتی محمد اشفاق حسین نعیمی اجملی
نمبر SF-259

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب النبوة والرسالة
موضوععقائد
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅