کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مہر نبوت کے درمیان میں صرف سید المرسلین کا اسم پاک اقدس مرقوم ہے یا محمد رسول اللہ یا پورا کلمہ؟
محمد رسول اللہ لکھا ہوا تھا جس کی ترتیب یہ ہے: سب سے اوپر اللہ لکھا تھا اس کے نیچے رسول پھر محمد (1)۔
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔