نذر و نیاز میں یہود و نصاری کے پیسے یا مال استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نذر و نیاز ایصال ثواب ہے اور یہود و نصاری کے مال سے ایصال ثواب بے معنی ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ : محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔