🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

نکاح میں وکیل بنانے کا صحیح طریقہ

🔖 SF-441 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 140 19 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد عبد اللہ خاں · از نگینہ مسجد، تالاب محلہ، ضلع ایوت محل
❓
Sawal

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :
ہندہ کا عقد محمود کے ساتھ مقرر ہوازید وکیل بنا اور عمر و بکر گواہ بنے اور قاضی خالد ہے۔ مہر ۵۰۰ ؍ روپیہ مقرر ہوا۔ اب اس کے آگے آپ بتائیں کہ صحیح طریقہ کیا ہے؟ کس طرح  سے اجازت وغیرہ اور ایجاب وقبول وغیرہ ہونا چاہیے۔ بينوا وتوجروا رحمكم الله تعالى في الدارين خيراً

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهـــاب

اس کا صحیح طریقہ یہ کہ زید وکیل ہندہ سے اپنی وکالت کی اجازت لے لے ہندہ جب زید کو اپنے نکاح کا وکیل بنادے تو دو گواہوں کے سامنے زید محمود سے ایجاب کرائے ایجاب کرانے کی صورت یہ ہے کہ زید وکیل یوں کہے : فلاں کی لڑکی ہندہ بعوض مبلغ پانچ سوروپے سکہ رائج الوقت میری وکالت سے ان دو گواہوں کے سامنے آپ کی زوجیت میں دی ہے آپ نے قبول کیا؟ اگر محمود کہتا ہے کہ میں نے قبول کیا تو نکاح ہو گیا۔ زید وکیل کو یہ حق نہیں کہ وہ ہندہ کے نکاح کا وکیل بنے اور خالد قاضی سے کہے کہ آپ ایجاب کرا دیجئے ، ہاں زید کے ایک دفعہ ایجاب کر ا دینے کے بعد اگر خالد قاضی زید کی وکالت سے انہیں الفاظ کو دہرادے تو کوئی حرج نہیں ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ یکم ؍جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ188
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-441

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅