🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الشتی

پیر صاحب کا یہ کہنا ”روزانہ میری ملاقات کے لیے بزرگانِ دین آتے ہیں“ عند الشرع کیسا ؟

🔖 SF-502 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 79 03 Sep 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی خادم محمد ابراہیم اشرفی · از ناسک · تاریخ   مورخہ ۱۴ ؍ جولائی ۱۹۷۲ء بروز جمعہ
❓
سوال

قبلہ و کعبہ بزرگ محترم صاحب جامعہ عربیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
 ایک پیر صاحب کا یہ کہنا کہ روزانہ ملاقات کے لیے بزرگان دین آتے ہیں، کیا یہ بات کسی طرح صحیح ہے کیا ؟ ایسی گندی و ناپاک جگہ پر اولیائے کرام تشریف فرما ہو سکتے ہیں۔

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

بزرگانِ دین کا کسی سے ملاقات کر لینا ان کی عنایات پر موقوف ہے۔ وہ جسے چاہیں شرفِ  زیارت سے نوازیں۔ لیکن پیر صاحب مذکور کا اعلان کرنا کہ بزرگانِ دین ہم سے ملاقات کے لیے آیا کرتے ہیں۔ بالفاظ دیگر اپنی کرامت و ولایت کا اعلان کرنا ہے حالاں کہ ولی اپنی ولایت کو چھپاتے ہیں۔ لہذا پیر صاحب کا قول شریعت کی کسوٹی پر ثابت نہ ہونے کی وجہ سے نامعتبر ہوگا۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۱۱ ؍جمادی الاخری ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ347
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-502

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الشتی
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅