🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
پیری مریدی

سجادہ نشین کون ہو سکتا ہے؟

🔖 SF-385 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 92 12 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی خادم محمد فتح خان · از تاج آباد شریف، ناگپور · تاریخ ۱۸ِ ؍ دسمبر ۱۹۷۲ ء
❓
سؤال

بخدمت شریف مفتی صاحب جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :
(۱) ایک ہندو اس بات کا دعوی کرے کہ میں اولیاء اللہ میں سے کوئی بھی درگاہوں میں سجادہ نشین ہو سکتا ہوں کیا یہ صحیح ہے؟
(۲) سجادہ نشین ہونے کی کیا تعریف ہے اور اولیاء اللہ کے مزار پاک پر سجادہ کون ہو سکتا ہے؟ فقط

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

(۱) کسی اولیاء اللہ کے آستانے کا سجادہ نشین کوئی ہندو نہیں ہوسکتا۔ قرآن پاک کا ارشاد ہے: "وَ لَنْ یَّجْعَلَ اللّٰهُ لِلْكٰفِرِیْنَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ سَبِیْلًا" (النساء: ۱۴۱) اور اللہ کافروں کو مسلمانوں پر کوئی راہ نہ دے گا۔ تفسیر جلالین کے حاشیہ پر اسی آیت کے تحت ہے:  ولا ورث الكافر للمسلم (حاشية تفسير الجلالين ص: ٩٠ سورة النساء حاشية : ١٣) کوئی کا فرکسی مسلمان کا وارث نہ ہوگا۔
(۲) سجادہ نشین وہ مسلمان پابند شرع ہو گا جو اولیاء اللہ اور بزرگان دین کے نقش قدم پر چلے۔ ان کی تعلیمات اور ان کے مشن کی تبلیغ کرے، مذہب اسلام کو فروغ دے اور عام مسلمانوں کے لیے رشد و ہدایت کا سبب بن سکے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۱۴ ؍ذ وقعده ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ330
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-385

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعپیری مریدی
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅